myBenefits Alerts
اگر آپ کو رہائش، خوراک، یوٹیلٹی، یا ہیٹنگ ایمرجنسی کا سامنا ہے، تو براہ کرم فوری طور پر اپنے مقامی محکمہ سماجی خدمات سے رابطہ کریں۔

اگر آپکو کوئی جان لیوا بیماری لاحق ہے یا کسی ہنگامی طبی صورتحال کا سامنا ہے، تو براہ کرم 911 پر کال کریں۔


Due to the ongoing federal government shutdown, November SNAP benefits will not be issued at this time. Once the federal government shutdown ends or other federal funding is provided, all missed benefits will be issued retroactively. SNAP households will continue to be updated on the status of SNAP benefits through the OTDA website.

چوری شدہ SNAP اور ٹمپریری اسسٹنس (Temporary Assistance, TA) کی مراعات کے متبادل کے متعلق اہم تبدیلیاں:
چوری شدہ SNAP کی مراعات کا متبادل فراہم کیے جانے کی وفاقی منظوری 20 دسمبر 2024 کو ختم ہو گئی۔
سماجی خدمات کے مقامی اضلاع کو 21 دسمبر 2024 کو یا اس کے بعد ہونے والی چوری پر SNAP کی متبادل مراعات جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔
یہ تبدیلی TA کی چوری شدہ (نقد) مراعات کے دعویٰ جات پر اثر انداز نہیں ہو گی۔


اپنی مراعات کی حفاظت کریں۔ سیکھیے کہ جب آپ کا EBT کارڈ زیر استعمال نہ ہو تو اس کو جام کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں https://otda.ny.gov/5261۔

ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں! OTDA عوامی مراعات کا سروے مکمل کریں!

یہ سروے نیو یارک کے باشندوں کو مدعو کرتا ہے کہ وہ سپلیمینٹل غذا کے معاونتی پروگرام (Supplemental Nutrition Assistance Program, SNAP)، عوامی معاونت (Public Assistance, PA)، اور تکملائی غذائی اعانت کے پروگرام (Supplemental Security Income, SSI) کی مراعات کے لیے درخواست دینے اور/یا انہیں برقرار رکھنے کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کریں۔ آپ کے جوابات مکمل طور پر گمنام رہیں گے اور ہم ان فوائد کے لیے درخواست دینے یا انہیں برقرار رکھنے کے حوالے سے آپ کے تجربات شیئر کرنے کے جذبے کی قدر کرتے ہیں۔ آپ کے جوابات آپ اور نیویارک کے دیگر باشندوں کے لیے ان اہم معاونتی پروگراموں میں بہتری لانے میں مدد کریں گے۔ سروے کا لنک: https://forms.office.com/g/iXXyiDETtG.

ریاست نیویارک کے زیرِ انتظام پروگرامز، جیسے SNAP، ‏HEAP، اور WIC، وفاقی حکومت کی بندش کی وجہ سے کٹوتیوں کے خطرے میں ہیں۔ ابھی اپنے نمائندے کو کال کریں اور انہیں بتائیں کہ یہ کٹوتیاں آپ، آپ کے خاندان، اور آپ کی کمیونٹی پر کس طرح اثر ڈالیں گی۔

myBenefits

منگل، 4 نومبر، 2025

واپس آنے والے صارفین Returning Users

درخواست دیں HEAP

درخواست دیں SNAP

عوامی معاونت کے لئے درخواست دیں

درخواست جاری رکھیں

درخواست کو ٹریک کرنا

مراعات کی دوبارہ تصدیق کریں۔

تبدیلیوں کی اطلاع دینا

کیس کی تفصیلات دیکھیں

تصدیقی دستاویزات جمع کروائیں

مراعات کے متبادل کی درخواست کریں

نئے صارفین New Users

نیا NY.GOV اکاؤنٹ بنائیں

نیا SNAP گیسٹ اکاؤنٹ بنائیں

EBT کا بیلنس EBT Balance

SNAP اور کیش اکاؤنٹ

ٹرانزیکشن کی سرگزشت

اپنا PIN تبدیل کرنا

رپورٹ کارڈ کھو گیا یا خراب ہو گيا ہے

کیا میں اہل ہوں؟ Pre Screening

HEAP

SNAP

امدادی پروگرامز

‏ہیلتھ انشورنس

ٹیکس کریڈٹ